ایم ٹی اے کی دنیا میں مزید قدم بڑھائیں، جہاں ایمان اورٹیکنالوجی ملتے ہیں ۔

سب سے پہلے 1992 میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابع - حضرت مرزا طاہر احمد رحمہ اللہ علیہ کے ذریعہ شروع ہوا، ایم ٹی اے انٹرنیشنل، میڈیا اور روحانیت کا ایک طاقتور امتزاج ہے… ہماری اسکرینوں کو روشن خیالی کے دریچوں میں تبدیل کرنے اور اسلام احمدیت کے پیغام کودنیا کے کونے کونے تک پہنچانے والا۔