جیسے جیسے آپ آگے بڑھیں گے ، ایک ایسی جگہ آپہنچیں گے جس میں خصوصی رسائی ہو۔

ماضی کا ایک ایسا سفر جس میں ایسے خزانے ہیں جو صرف ایم ٹی اے پیش کر سکتا ہے۔ہمارے ان ٹرنل پورٹل سسٹم میں نہ صرف وہ پروگرامز اور فوٹیجز ہیں جو ہم روزانہ ریکارڈ کرتے ہیں بلکہ یہ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے تک محفوظ شدہ فوٹیجزکا ایک خزانہ بھی ہے۔