جیسا کہ ہم جماعت احمدیہ کے جھنڈے تلے متحد ہیں، ہمیں ہمیشہ اپنے پیارے امام حضرت خلیفۃ المسیح الخامس اید ہ اللہ تعالیٰ کی راہنمائی حاصل رہتی ہے۔

ہمارے پروگرامنگ سینٹرز پر لائیو ہفتہ وار جمعہ کے خطبات، اور حضور کے دوسرے پروگرامز جیسے جلسوں، اجتماعات اور مساجد کے افتتاحوں کے موقعوں پر تقاریر کئی پروگراموں میں سے چند ہیں ۔

پچھلے سال کے دیگر پروگراموں کے علاوہ جلسہ سالانہ یو کے میں اس سال کی بیت کی تقریب کی ہماری فور - کے فوٹیج کو ملاحظہ فرمائیں۔